Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Burgers Urdu Recipes > Beef Pepper Fajita بیف پیپر فجیتا by Chef Gulzar Hussain

Beef Pepper Fajita بیف پیپر فجیتا

Beef Pepper Fajita بیف پیپر فجیتا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2
Grilled meat is referred as fajita. In this recipe burgers are packed with delicious fajita marinated with pepper, lemon juice and sauce. Do give a trail your children will adore it.
Viewed: 7730
Source:  Chef Gulzar Hussain
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف تین سو پچاس گرام ﴿اسٹرپس
  • اوریگانو ایک چٹکی
  • پیاز ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • لمبے والے بن تین سے چار عدد
  • ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
  • لہسن جوئے چار سے پانچ عدد
  • لال مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • سلاد پتے، چلی گارلگ سوس گارنش کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے پین میں تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز کو فرائی کرلیں۔

  2. پھر اس میں بیف ڈال کر بھونیں۔

  3. جب رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں وویسٹر سوس، کُٹی کالی مرچ، شملہ مرچ، لال مرچ کا پیسٹ، سلائس میں کٹی ہری مرچ، نمک اور لیموں کا رس شامل کریں اور مکس کرکے بھون لیں۔

  4. اس کے بعد اوریگانو اور ہری پیاز شامل کرکے دو سے تین منٹ فرائی کرلیں اور اُتار لیں۔

  5. آخر میں بن کے درمیان میں فلنگ کرلیں۔

  6. اب سلاد پتے اور چلی گارلک سوس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Pepper Fajita بیف پیپر فجیتا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping