Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Raan Roast مٹن ران روسٹ

Mutton Raan Roast مٹن ران روسٹ

Mutton Raan Roast مٹن ران روسٹ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
Its a classic mutton raan roast recipe, saffron, milk gives it moist, aromatic taste and texture. I usually tried this recipe on any get togethers and serve it as a main dish.
Viewed: 27992
Source:  Mrs. Samreen Agha
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی ران ایک عدد
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • دودھ آدھا کپ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ
  • آئل چار کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (ادرک دو انچ کا ٹکڑا (باریک کٹا ہوا
  • (لہسن چھ جوئے (باریک کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • سبز پیاز دو عدد

  1. ایک پین میں دودھ اور زعفران کو گرم کریں۔

  2. ران کو چھری کی مدد سے کٹس لگائیں اور اس پر گرم مصالحہ دونوں طرف سے اچھی طرح لگائیں اور دس منٹ کےلئے چھوڑ دیں۔

  3. اب ایک پیالے میں دہی، نمک، ادرک لہسن، آئل، زعفران، کُٹی لال مرچ، پسا زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اوپر والے تمام مصالحہ جات ران کو اچھی طرح لگائیں اور اسے پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  5. ران کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں اور پیاز، ہری پیاز اور ہری مرچوں کو اس کے اوپر ڈال دیں۔

  6. پھر اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ منٹ کے لئے پکائیں پھر ران کو دوسری سائیڈ میں پلٹ دیں۔

  7. اور دوبارہ بارہ منٹ کےلئے بیک کریں۔

  8. اب ران کو ڈش میں نکال لیں اور ساس کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Raan Roast مٹن ران روسٹ recipe:

  1. PLEASE GIVE THE ENGLISH TRANSLATION ALSO

    on Feb 27 2013 7:10AM Report Abuse MONICA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping