دیگچی میں دو کپ پانی ڈال کر چٹکی بھر پسی ہوئی دار چینی اور دال شامل کرکے پکنے کیلئے رکھ دیں۔
جب دال اچھی طرح گَل جائے تو اسے گھوٹ لیں اور اس میں ہلدی، سبز مرچیں، نمک، لہسن و ادرک کا پیسٹ، کڑی پتہ اور کٹی ہوئی لوکی شامل کر دیں۔
آخر میں ٹماٹر اور دار چینی کا بقایا پاؤڈر بھی ڈال دیں۔
ہلکی آنچ پر پنررہ سے بیس منٹ تک پکائیں۔
چپاتی (روٹی) اور نان (naan) کے ساتھ پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.