پہلے تیل گرم کرکے اس میں زیرہ کو فرائی کریں۔
جب گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں پیاز، آلو، ٹماٹر، کٹی لال مرچ، نمک، ہلدی اور چولائی کو فرائی کریں۔
اب اسے ڈھک کر بیس منٹ پکنے دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com