Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Danda Pulao ڈنڈا پلاؤ by Chef Zakir Qureshi

Danda Pulao ڈنڈا پلاؤ

Danda Pulao ڈنڈا پلاؤ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3 - 4
If you really want to taste a true desi pulao then you have to undertake this recipe of Danda Pulao. You can enhance the embellishment of your dining table with this dish. It’s an awesome one indeed.
Viewed: 11641
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی بونگ نلی دو عدد
  • (چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز دو عدد (درمیانی
  • ململ کا کپڑا حسب ضرورت
  • (سونف دو کھانے کے چمچ (ثابت
  • (دھنیا دو کھانے کے چمچ (ثابت
  • (لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (ثابت
  • (گرم مصالحہ حسب ضرورت (ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی دو گلاس
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • دہی آدھا پاؤ

  1. پہلے ململ کے کپڑے میں سونف اور ثابت دھنیا ڈال کر اس کی پوٹلی بنا لیں۔

  2. پہلے ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، پیاز، پوٹلی، ثابت لال مرچ، کھڑا گرم مصالحہ، نمک اور بکرے کی بونگ نلی شامل کرکے تین سے چار منٹ تک بھونیں۔

  3. پھر اس میں دو گلاس پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. پندرہ سے بیس منٹ بعد جب گوشت اچھی طرح گل جائے اور یخنی تقریباً سوا سے ڈیڑھ گلاس رہ جائے تو اس میں ہری مرچ اور دہی شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکنے دیں۔

  5. پھر جب یخنی اچھی طرح سے پکنے لگے تو چاول شامل کردیں۔

  6. جب چاول پھول کر اوپر آنے لگے تو اچھی طرح سے مکس کرکے آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں۔

  7. تیار ہونے پر نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Danda Pulao ڈنڈا پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping