Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Munawer Latif Urdu Recipes > بادامی کوفتہ کری Almond Meatballs Curry by chef munawar latif

بادامی کوفتہ کری Almond Meatballs Curry

بادامی کوفتہ کری Almond Meatballs Curry
Prep Time
50mins
Cook Time

15-25mins
Serves

5 persons
is an economic and delicious meal for the family dinner or any get-together. Typically, meat curries are made with chunks of meat but this recipe instead uses mince to make meatballs and putted an almonds between each balls then cooked and served in the curry sauce.
Viewed: 6538
Source:  Chef Munawar Latif In Lively Weekends On Zaiqa Tv
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت ½ کلو
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ حسبِ ضرورت
  • ادرک 1 چائے کا چمچ
  • لہسن 4 جوئے
  • خشخاش 1 چائے کا چمچ
  • بیسن 1 کھانے کاچمچ
  • گرم مصالحہ پاوڈر ½ چائے کا چمچ
  • جائفل جاوتری چٹکی بھر
  • بادام 10 سے 12
  • پیاز 1
  • ہری مرچ 2
  • ہرا دھنیا ¼ گڈی
  • انڈا 1
  • کری کے اجزاء
  • براون پیاز ½ کپ
  • دہی 1 کپ
  • بادام 10-15
  • نمک حسب ضرورت
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • تیل 1 کھانے کا چمچ
  • ہلدی ¼ چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاوڈر 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ ¼ چائے کا چمچ
  • پسا دھنیا ¼ چائے کا چمچ

  1. اپنی پسند کا گوشت یعنی بیف یا مٹن لے کر چوپر میں ڈال دیں۔

  2. اب چوپر میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک، لہسن، خشخاش، بھنا ہوا بیسن، گرم مصالحہ پاوڈر، جائفل پاوڈر وغیرہ ڈال کر چوپ کر لیں۔

  3. اب پیالے میں نکال کر انڈا ڈالیں اور مکس کر دیں۔

  4. اب اس آمیزے کے کوفتے بنا لیں اور ہر کوفتے کے درمیان میں ایک بادام رکھ دیں۔

  5. ایک بلینڈر میں دہی، براون پیاز، اور بادام ڈال کر اس کو گرائینڈ کر لیں۔

  6. ایک پین میں تیل گرم کر کے اب آمیزہ شامل کر دیں اور 5 منٹ تک پکائیں۔

  7. اب ہلدی، لال مرچ، زیرہ پاوڈر، دھینا پاوڈر، نمک، کالی مرچ، ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اتنا کہ کری کو اُبال آ جائے۔

  8. اب آنچ ہلکی کر کے کری میں ایک ایک کر کے کوفتے ڈالتے جائیں۔

  9. تمام کوفتے ڈال کر 10 منٹ پکائیں اس دوران چمچ نہ چلائیں ورنہ کوفتے ٹوٹ جائیں گے۔

  10. گہری سی ڈش میں سرو کریں اور گارنش کے لیۓ دھنیا، ادرک کا استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بادامی کوفتہ کری Almond Meatballs Curry recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping