Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Badami Drum Sticks بادامی ڈرم اسٹکس by Zubaida Tariq

Badami Drum Sticks بادامی ڈرم اسٹکس

Badami Drum Sticks بادامی ڈرم اسٹکس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Crispy almond drumstick a perfect meal deal that will be a fingre licking apptizer for your lunch or dinner menu. You may prepare them as snaks for eve parties and serve with various dips.
Viewed: 8915
Source:  Zubaida Tariq
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ونگز کی ڈرم اسٹکس آٹھ عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • میدہ آدھی پیالی
  • کارن فلور آدھی پیالی
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی تین عدد
  • بادام بیس سے پچیس عدد
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  • تیل تلنے کے لئے حسب ضرورت

  1. ایک دیگچی میں ونگز کی ڈرم اسٹکس، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ملا کر ان کا اپنا پانی خشک کرلیں۔

  2. جب پانی خشک ہوجائے تو انھیں نکال لیں۔

  3. اب ایک پھیلے ہوئے ڈش میں میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، کُٹی کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر اچھی طرح ملالیں۔

  4. اس کے بعد انڈے کی سفیدی پھینٹ کر رکھیں اور بادام کچل کر رکھ لیں۔

  5. اب اُبلی ہوئی ڈرم اسٹکس میں سویا سوس اور سفید سرکہ ملادیں۔

  6. پھر اس پر تیار خشک مصالحہ لگادیں۔

  7. اس کے بعد بریڈ کرمبز میں بادام ملا دیں۔

  8. اب ڈرم اسٹکس کو انڈے کی سفیدی ڈپ کرکے بریڈ کرمبز اور بادام لگائیں اور دوبارہ سفیدی میں ڈپ کرکے پھر سے کرمبز اور بادام لگا دیں۔

  9. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈرم اسٹکس کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔

  10. مزے دار بادامی اسٹکس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Badami Drum Sticks بادامی ڈرم اسٹکس recipe:

  1. aslamo alikam plz ice cream ki recipe bt dain plz plz plz

    on Feb 11 2013 10:30AM Report Abuse ZAHIDA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping