Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > White Sauce Cutlets وائٹ ساس کٹلس

White Sauce Cutlets وائٹ ساس کٹلس

White Sauce Cutlets وائٹ ساس کٹلس
Prep Time
30 Minutes
Cook Time

30 Minutes
Serves

6
- is a tasty flavor of cutlets with combination of potato, boil egg, onion and white sauce. Make these easy cutlets in this Ramadan to relish your family. Serve them hot with ketchup or mint chutney.
Viewed: 12678
Source:  Amber Saleem
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو آدھا کلو (اْبلے اور میش)
  • انڈے چار عدد (سخت اْبلے اور میش)
  • وائٹ ساس آدھا کپ
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹا)
  • بریڈ کرمز حسب ضرورت
  • انڈا (کچا) ایک عدد
  • تیل فرائی کیلئے
  • وائٹ ساس بنانے کیلئے۔ دودھ ایک کپ
  • مکھن آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ دو چائے کے چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ

  1. آلو، پیاز، وائٹ ساس اور انڈوں کو مکس کریں۔

  2. ان کو بیضوی شکل میں بنا لیں۔ پہلے انڈے میں ڈٍپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں اور فریج میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں۔

  3. پھر ڈیپ فرائی کرلیں۔ کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

  4. وائٹ ساس بنانے کیلئے۔ مکھن کو گرم کر کے اس میں میدہ بھونیں جب خوشبو آنے لگے تو دودھ آہستہ آہستہ شامل کرتے ہوئے مکس کریں۔ نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال دیں اور جب مناسب گا ڑ ھی ہو جائے تو اْتار دیں۔ ٹھنڈی کرکے استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for White Sauce Cutlets وائٹ ساس کٹلس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping