Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Bukhara Masala چکن بخارہ مصالحہ by Shireen Anwar

Chicken Bukhara Masala چکن بخارہ مصالحہ

Chicken Bukhara Masala چکن بخارہ مصالحہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Shireen Anwer has the rare and precious gift of mixing & blending the flavour and aroma of the East with the finesse of modernity. We can say that her dishes are splendidly prepared and served in simple but eye-catching style.
Viewed: 9387
Source:  Chef Shireen Anwar
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن کیوبز آدھا کلو ﴿بون لیس
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • تندروی رنگ ایک چٹکی
  • انڈا ایک عدد
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ڈیپ فرائنگ کےلئے
  • :مصالحے کے لئے
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿کٹا ہوا
  • (کاجو ایک کھانے کا چمچ ﴿پسے ہوئے
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

  1. بون لیس چکن کو پسی لال مرچ، نمک، پسا گرم مصالحہ، کارن فلور، کٹی پیاز، ہلدی، کٹی ہری مرچ، تندروی رنگ، انڈا اور لیموں کے رس سے میری نیٹ کرلیں۔

  2. اب اسے گرم تیل میں پانچ منٹ ڈیپ فرائی کریں اور نکال لیں۔

  3. ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں دو کھانے کے چمچ کٹی پیاز ہلکی براؤن کریں۔

  4. پھر اس میں کٹا ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا گرم مصالحہ، پسے کاجو اور قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  5. اس کے بعد آدھا کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

  6. اب اس میں فرائی کی ہوئی چکن کے ٹکڑے ڈالیں اور ہرے دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Bukhara Masala چکن بخارہ مصالحہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping