Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Arabian Chicken Kebab عریبین چکن کباب by Chef Zakir Qureshi

Arabian Chicken Kebab عریبین چکن کباب

Arabian Chicken Kebab عریبین چکن کباب
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3 - 4
A delicacy of Arabic cuisine - Arabian Chicken Kebab is a unique blend of nuts, cream and spices. It is perfect to serve as side dish or you can serve it as main dish with rice or naan.
Viewed: 6232
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (پارسلے آدھی گٹھی ﴿کٹا ہوا
  • پیاز ایک عدد
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • لیموں کا رس ایک عدد
  • کاجو پچیس گرام
  • مونگ پھلی پچیس گرام
  • تل دو کھانے کے چمچ
  • فریش کریم دو کھانے کے چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • (انڈا آدھا ﴿پھینٹا ہوا
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • شاشلک اسٹک حسب ضرورت

  1. پہلے چوپر مشین میں چکن کا قیمہ، گرم مصالحہ، دار چینی، نمک، کالی مرچ، الائچی، پارسلے، پیاز، لہسن کے جوئے، لیموں کا رس، کاجو، مونگ پھلی، تِل اور فریش کریم شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں۔

  2. اب اس میں میدہ اور انڈا شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر پیالے میں نکالیں۔

  3. اب شاشلک اسٹک میں کباب کی طرح اسے بھر لیں۔

  4. پھر گرل پین آن کرکے ان کبابوں کو بہت احتیاط سے زیتون کے تیل کے ساتھ گرل کرلیں۔

  5. جب اچھا سا سنہری رنگ آجائے تو پلیٹر پر نکال کر پیٹا بریڈ، نان یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Arabian Chicken Kebab عریبین چکن کباب recipe: