Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Dal Zaiqa Daar دال ذائقہ دار

Dal Zaiqa Daar دال ذائقہ دار

Dal Zaiqa Daar دال ذائقہ دار
Prep Time
1 Hour + 20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

3
- Here is very tasty and simple to cook lentil recipe. No doubt whether summer or winter, lentil is always a best time to cook for lunch or dinner, and its conducive if someone are on a vegetarian diet. Goes excellent with boiled rice and any pickle of your choice.
Viewed: 16226
Source:  Sana Pervaiz
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مونگ کی دال ایک پیالی
  • لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد
  • نمک حسبِ پسند
  • پیاز ایک عدد درمیانی
  • پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر دو عدد درمیانے
  • ہری مرچیں دو سے تین عدد
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • گھی چار کھانے کے چمچ

  1. دال کو صاف دھو کر ایک گھنٹے (1 hour) کے لئے تین پیالی (3 cup) گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔

  2. پھر پانی سے نکال کر بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ہری مرچیں، زیرہ اور دو سے تین جوئے لہسن کے ڈال کر پیس لیں۔

  3. پیاز، ٹماٹر، لہسن اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔

  4. پین میں دو کھانے کے چمچ (2 tbsp)گھی  کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) گرم کریں۔

  5. اس میں پیاز کو سنہرا ہونے تک فرائی (Fry) کریں پھر اس میں لال مرچ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر فرائی (Fry) کریں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔

  6. پسی ہوئی دال شامل کرکے اچھی طرح بھونیں (Roast) اور دو پیالی (2 cup) پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔

  7. پندرہ سے بیس منٹ (15-20 mins) پکا کر نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈِش میں نکال لیں۔

  8. فرائنگ پین میں گھی  کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) گرم کریں۔

  9. اس میں کٹے ہوئے لہسن کو سنہرا فرائی (Fry) کریں اور دال پر بگھار لگا دیں۔

  10. سجاوٹ: ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم اُبلے ہوئے چاولوں، پاپڑ اور اچار کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dal Zaiqa Daar دال ذائقہ دار recipe:

  1. good recipe

    on Nov 22 2011 8:36AM Report Abuse SHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping