Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Hot and Sour Soup ہاٹ اینڈ سار سوپ by Chef Mehboob Khan

Hot and Sour Soup ہاٹ اینڈ سار سوپ

Hot and Sour Soup ہاٹ اینڈ سار سوپ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
Here comes Chef Mehboob's hot and sour soup version. Its very tasty yet healthy kind of Chinese soup that is loaded with meat, veggies, usually great in cold winter days!
Viewed: 43553
Source:  Chef Mehboob
33 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن یخنی ایک لیٹر
  • (چکن دو سو پچاس گرام (بغیر ہڈی، چھوٹے ٹکڑے
  • کارن فلور پانچ کھانے کے چمچ
  • سویا ساس پانچ کھانے کے چمچ
  • انڈے کی سفیدی چار عدد
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (گوبھی دو کپ (کٹی ہوئی
  • (گاجر دو کپ (کٹی ہوئی
  • پانی ایک لیٹر
  • لیموں کا عرق پانچ چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ حسبِ ضرورت

  1. ایک بڑے برتن میں چکن یخنی اور پانی ڈال کر ابال لیں۔

  2. ٹماٹر کا پیسٹ، پسی کالی مرچ اور نمک شامل کریں پھر پانچ منٹ تک اُبالیں۔

  3. اب لال مرچ پاؤڈر، سویا ساس اور چکن شامل کرکے مزید دس منٹ تک پکائیں۔

  4. سوپ پر جھاگ آئے تو اسے صاف کر دیں۔

  5. اب ایک کپ پانی میں کارن فلور حل کریں اور اس سے یخنی کو گاڑھا کرلیں، خیال رہے کہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

  6. پھر لیموں کا عرق شامل کریں۔

  7. سوپ میں ترشی لانے کےلئے عام طور پر مصنوعی سرکہ استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ لیموں کا عرق بھی استعمال کرسکتے ہیں، کیونکہ اس میں زیادہ غذائیت ہے اور ذائقہ بھی بہتر ہے۔

  8. ہلکی آنچ کرکے سبزیاں شامل کریں۔

  9. انڈے کی سفیدی پھینٹ لیں اور آہستہ سے برتن میں ڈالیں۔

  10. دو منٹ تک چمچ نہ چلائیں اکثر لوگ جلدی سوپ میں چمچ چلانے کی غلطی کرتے ہیں۔

  11. جس سے انڈے کی سفیدی چھوٹے حصوں میں ٹوٹ کر پھیل جاتی ہے اور سوپ زیادہ مزیدار نہیں بنتا۔

  12. سوپ ایک پیالے میں ڈالیں اور لال مرچ، سویا ساس اور سرکے میں ہری مرچ کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hot and Sour Soup ہاٹ اینڈ سار سوپ recipe:

  1. i try in my home the is so good and tummy

    on Oct 23 2014 6:13AM Report Abuse WAHEEDSHAIKH
  2. nice and very very tasty

    on Jan 24 2012 10:32AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping