Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Ambreen Khan Urdu Recipes > Stuffed Cheese Potato Cutlets اسٹفڈ چیز پوٹیٹو کٹلٹس by Ambreen Khan

Stuffed Cheese Potato Cutlets اسٹفڈ چیز پوٹیٹو کٹلٹس

Stuffed Cheese Potato Cutlets اسٹفڈ چیز پوٹیٹو کٹلٹس
Prep Time
5 - 7 Mins
Cook Time

8 - 10 Mins
Serves

4
Stuffed Cheese Potato Cutlets are a type of cutlets filled with cheese. It’s a superb vegetarian side dish you can change its covering as per your choice. Must try this cheesy recipe it is for your own good.
Viewed: 6035
Source:  Chef Ambreen Khan
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو آدھا کلو (ابلے ہوئے
  • انڈے دو عدد
  • بریڈ کرمبز آدھا کپ
  • (کوٹیج چیز دو سے تین کھانے کے چمچ (کدو کش کی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (پودینہ تھوڑا سا (باریک کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا تھوڑا سا (باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (زیرہ تھوڑا سا (کٹا ہوا
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل فرائنگ کے لئے

  1. سب سے پہلے آلوؤں کو میش کرلیں۔

  2. اب اس میں نمک ڈال کر مکس کریں۔

  3. اب ایک پیالے میں چیز، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، زیرہ اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  4. انڈوں کو پھینٹ لیں۔

  5. آلوؤں کے پیڑے بنا کر ایک پیڑے میں چیز مکسچر رکھ کر آلو کے دوسرے پیڑے سے ڈھک کر بند کردیں۔

  6. یہی عمل باقی کے پیڑوں کے ساتھ بھی کریں۔

  7. اب انہیں انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز میں کوٹ کرکے گرم تیل میں فرائی کرلیں۔

  8. مزیدار اسٹفڈ چیز پوٹیٹو کٹلٹس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Cheese Potato Cutlets اسٹفڈ چیز پوٹیٹو کٹلٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping