Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Rich Fruit Christmas Cake ریچ فروٹ کرسمس کیک by Chef Tahira Mateen

Rich Fruit Christmas Cake ریچ فروٹ کرسمس کیک

Rich Fruit Christmas Cake ریچ فروٹ کرسمس کیک
Prep Time
20 Mins + Over Night
Cook Time

1 1/2 Hours - 2 Hours
Serves

6 - 8
Try making out Rich Fruit Christmas Cake on this Christmas. It’s a yummy cake made with special fruits. Once you eat this cake you will actually came to know what a true delicious cake is!
Viewed: 3339
Source:  Chef Tahira Mateen
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • اورنج جوس تین چوتھائی کپ
  • کالے کشمس آدھا کپ
  • کشمش آدھا کپ
  • اورنج پیل دو کھانے کے چمچ
  • اخروٹ آدھا کپ
  • ڈرائی پائن ایپل ایک چوتھائی کپ
  • سوکھی خوبانی ایک چوتھائی کپ
  • مونگ پھلی آدھا کپ
  • لال اور ہری گلیزڈ چیری ایک کپ
  • :کیک کے لئے
  • (مکھن ایک کپ (بغیر نمک کے
  • برؤان شوگر آدھا کپ
  • کاسٹر شوگر آدھا کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • میدہ دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں کے چھلکے ایک چائے کا چمچ
  • انڈے چار عدد
  • کیک اسپائس پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

  1. سب سے پہلے ایک پیالے میں اورنج جوس ڈال کر اس میں کالے کشمش، کشمش، اورنج پیل،تھوڑے سے اخروٹ، ڈرائی پائن ایپل، سوکھی خوبانی، تھوڑی سی مونگ پھلی، لال اور ہری گلیزڈ چیری کو ڈال کر پانچ سے چھ گھنٹے یا رات بھر بھگو دیں۔

  2. اس کو اچھی طرح چھان لیں۔

  3. کیک کے لیے: پہلے بلینڈر میں مکھن کو تھوڑا سا سوفٹ کر لیں۔

  4. پھر اس میں براؤن شوگر اور کاسٹر شوگر کو ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

  5. اب ونیلا ایسنس ڈال دیں۔

  6. پھر میدے میں بیکنگ پاؤڈر اور نمک کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  7. اب اس میں لیموں کے چھلکے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  8. پھر ایک عدد انڈا اور تھوڑا سے میدے کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  9. پھر اس میں دوسرا انڈا اور میدہ ڈال کر بلینڈ کریں اور اس عمل کو دو بار مزید دہرائیں۔

  10. پھر باقی بچا ہوا میدہ بھی بلینڈر میں ڈال کر تھوڑا سا مکس کر لیں۔

  11. پھر آخر میں کیک اسپائس پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  12. پھر بھگے ہوئے ڈرائی نٹ کو مکسچر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  13. پھر اس کو سانچے میں ڈال کر دیں۔

  14. پھر بیکنگ سے پہلے اس میں باقی بچی ہوئی لال اور ہری گلیزڈ چیری، کالی کشمش، مونگ پھلی اور اخروٹ کو کیک کے اوپر ڈال کر فوائل پیپر سے ڈھک کر ایک سو ساٹھ ڈگری پر ڈیڑھ سے دو گھنٹے کے لیے بیک کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rich Fruit Christmas Cake ریچ فروٹ کرسمس کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping