Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Arizona Chicken آریزونا چکن by Shireen Anwar

Arizona Chicken آریزونا چکن

Arizona Chicken آریزونا چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Let explore a new taste by following Arizona Chicken recipe. Buttery taste of recipe will impress all.
Viewed: 8035
Source:  Shireen Anwar
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ فلے دو عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • ووسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • مکھن دو اونس
  • (پارسلے ایک چائے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • :گرلنگ کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • مکھن دو اونس

  1. چکن بریسٹ کو نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، مسٹرڈ پیسٹ، آدھا چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ، لیموں کے رس، ووسٹر شائر ساس، اویسٹر ساس، سویا ساس اور چلی گارلک ساس کے ساتھ آدھے گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  2. پھر چکن کو میدے میں کوٹ کرلیں۔

  3. اب گرل پین کو مکھن سے گریس کرلیں اور چکن کو دونوں طرف سے سات سے آٹھ منٹ کے لئے یا گل جانے تک گرل کرلیں۔

  4. پھر پلیٹر میں نکال لیں۔

  5. پھر مکھن گرم کرکے باقی آدھا چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ، باقی سفید مرچ اور پارسلے کو بھون لیں اور فوراً چولہے سے ہٹا کر چکن کے اوپر ڈال دیں۔

  6. آلو کی چپس یا میش کئے ہوئے آلوؤں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Arizona Chicken آریزونا چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping