Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > 8 Treasure Soup ٹریژر سوپ by Shireen Anwar

8 Treasure Soup ٹریژر سوپ

8 Treasure Soup ٹریژر سوپ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

6
A gorgeous healthy soup that's filled with flavor of chicken, prawns and vegetables. Serve this 8 Treasure Soup over the winter months to keep the whole family happy.
Viewed: 4441
Source:  Chef Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • (چکن بریسٹ ایک عدد (سلائس
  • جھینگے چھ عدد
  • نمک دو چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • مرغی کی یخنی آٹھ کپ
  • (گاجر دو کھانے کے چمچ (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی دو کھانے کے چمچ (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (مشروم چار عدد (کٹے ہوئے
  • (مٹر ایک چوتھائی کپ (اُبلے ہوئے
  • ہری پیاز دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور پانچ کھانے کے چمچ
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • بین کرڈ ایک ٹکڑا

  1. چکن بریسٹ اور جھینگوں کو ایک چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ کے ساتھ میری نیٹ کریں۔

  2. اب مرغی کی یخنی گرم کرکے اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن، جھینگے، ایک چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، گاجر، بند گوبھی، مشروم، مٹر اور ہری پیاز ڈال کر دس منٹ کے لیے پکالیں۔

  3. پھر اسے کارن فلور کے پیسٹ سے گاڑھا کریں۔

  4. آخر میں انڈا اور بین کرڈ ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for 8 Treasure Soup ٹریژر سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping