انڈے، چینی اور گھی کو اچھی طرح مکس کریں اور کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ساتھ ہی چمچ چلاتے جائیں۔
پندرہ سے بیس منٹ میں اس کا دانہ بن جائے گا۔
اب اس کی آنچ تھوڑی بڑھا کر مزید پندرہ منٹ پکائیں۔
پھر پندرہ منٹ بعد اس میں الائچی اور حسبِ ضرورت پیلا رنگ شامل کریں اور سرونگ ٹرے میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
اس کے بعد پستے کاٹ کر اوپر ڈالیں۔
کچھ دیر بعد چھری سے اس کے ٹکڑے کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.