Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Baked Chargha بیکڈ چرغہ

Baked Chargha بیکڈ چرغہ

Baked Chargha بیکڈ چرغہ
Prep Time
45 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

4 - 5
You can easily bake chicken whole and season it any way you like. Serve with naan, chutney and salad.
Viewed: 4452
Source:  Mrs. Tasleem Aftab
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغ مسلم ایک عدد
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
  • (سرخ مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (دہی آدھی پیالی (پھینٹی ہوئی
  • چرغہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • سرخ فوڈ کلر چٹکی بھر
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  • (ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا
  • کوکنگ آئل حسبِ ضرورت
  • :چرغہ مصالحہ کےلئے
  • الائچی تین عدد
  • جائفل آدھا ٹکڑا
  • جاوتری تھوڑی سی
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بڑی الائچی ایک عدد
  • لونگ آٹھ عدد

  1. مرغ مسلم کو دھو کر گہرے کٹ لگالیں، ڈِش میں رکھ کر ادرک اور لہسن کا پیسٹ، سرکہ اور لیموں کا رس اچھی طرح ملا دیں۔

  2. پھر چرغے کو آدھے گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

  3. فریج سے نکال کر چرغے پر دہی، سرخ مرچ، نمک، آدھا کھانے کا چمچ چرغہ مصالحہ، زیرہ، ثابت دھنیا اور فوڈ کلر اچھی طرح لگائیں۔

  4. بیکنگ ٹرے میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل برش کی مدد سے لگادیں اور برش کی مدد سے احتیاط سے چرغے کے اوپر بھی آئل لگا دیں۔

  5. پہلے سے دوسو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم اوون میں چرغے کو مکمل گَل جانے تک تقریباً پینتالیس منٹ بیک کرلیں۔

  6. درمیان میں چرغے کو الٹ پلٹ کرتے رہیں۔

  7. لذیذ چرغے پر بقیہ چرغہ مصالحہ چھڑک کر رائتے سلاد اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔

  8. چرغہ مصالحہ کےلئے:

  9. تمام اجزاء کو گرائنڈ کرلیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Chargha بیکڈ چرغہ recipe:

  1. Nadia, recipe link is emailed to you check your inbox please.

    on Jan 16 2012 4:49AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Please email this recipe to me.

    on Jan 15 2012 8:23PM Report Abuse NADIA JAFRI