Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Grilled Chicken with Garlic گرلڈ چکن ود گارلک سوس by Shireen Anwar

Grilled Chicken with Garlic گرلڈ چکن ود گارلک سوس

Grilled Chicken with Garlic گرلڈ چکن ود گارلک سوس
Prep Time
Over Night + 10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Instead of making regular stove chicken try Grilled Chicken. Garlic is added in it to give an excellent flavor. You can make it when you want something tasty. Endeavor it and enjoy to its fullest. Do give it a go.
Viewed: 13404
Source:  Shireen Anwar
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک عدد (چار ٹکڑے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • :گارلک سوس کے لئے
  • (آلو ایک عدد (اُبلا ہوا
  • ہری مرچ ایک عدد
  • لہسن کے جوئے آٹھ عدد
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • دہی ایک کپ

  1. گرلڈ چکن کے لیے: چکن کے ٹکڑوں کو نمک، لیموں کا رس اور ادرک کے پیسٹ سے میری نیٹ کرکے رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  2. اب تیل گرم کرکے اس میں کُٹی کالی مرچ اور میری نیٹ کی ہوئی چکن شامل کرکے دس منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  3. پھر اس میں ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چکن تیار ہو جائے۔

  4. آخر میں چکن کو ایک پلیٹر پر نکالیں اور گارلک سوس ڈال کر فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

  5. گارلک سوس کے لیے: آلو، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، نمک اور دہی کو بلینڈ کر لیں۔

  6. اب اسے چکن پر ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Grilled Chicken with Garlic گرلڈ چکن ود گارلک سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping