املی کو گرم پانی میں بھگو دیں۔
پھر گاڑھا رس بناکر دیگچی میں ڈال دیں اور اس میں گڑ، سفید زیرہ، سونٹھ اور لال مرچ شامل کرکے پکائیں۔
پھر اس کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے اس میں کالا نمک ملا دیں۔
مزے دار کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Bahman, English version of this recipe has been emailed to you.
I can't tell. I wish the above recipe was in English, so I could understand.