Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Chocolate Chip Brownie Pie چاکلیٹ چِپ براؤنی پائی by Shireen Anwar

Chocolate Chip Brownie Pie چاکلیٹ چِپ براؤنی پائی

Chocolate Chip Brownie Pie چاکلیٹ چِپ براؤنی پائی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour + 15 Mins
Serves

4 - 6
This pie recipe is one of new with a divine taste. Try this Chocolate Chip Brownie Pie and treat your guests.
Viewed: 7333
Source:  Chef Shireen Anwar
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :بیس کے لئے
  • مکھن چار اونس
  • کاسٹر شوگر دو اونس
  • میدہ آٹھ اونس
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
  • :براؤنی کے لئے
  • مکھن چھ اونس
  • چاکلیٹ دو سو گرام
  • انڈے تین عدد
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • میدہ ایک کپ
  • چاکلیٹ چپ ایک کپ
  • چینی ڈیڑھ کپ
  • آئسنگ شوگر چھڑکنے کے لئے

  1. بیس کے لیے: مکھن اور کاسٹر شوگر کو ملاکر پھینٹ لیں، یہاں تک کہ وہ کریمی ہو جائے۔

  2. اب اس میں میدہ اور انڈے کی سفیدی شامل کریں، یہاں تک کہ وہ بریڈ کرمبز کی شکل اختیار کرلے۔

  3. پھر اسے حسب ضرورت ٹھنڈا پانی سے گوندھ لیں اور آٹھ انچ کی پائی پلیٹ میں پھیلا دیں۔

  4. اب اسے کانٹے کی مدد سے (گود) لیں اور پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  5. براؤنی کے لیے: ایک سوس پین میں چاکلیٹ اور مکھن کو پگھلائیں، یہاں تک کہ مکھن اور چاکلیٹ اچھی طرح پگھل جائیں۔

  6. اب انھیں ایک پیالے میں نکال لیں۔

  7. پھر اس میں چینی شامل کرکے مکس کریں۔

  8. اب اس میں ایک ایک کرکے انڈے ڈالتے جائیں اور اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  9. اس کے بعد ونیلا ایسنس اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح فولڈ کر لیں۔

  10. پھر اس میں چاکلیٹ چپ ڈال کر مکس کر لیں۔

  11. اب اسے بیس پر ڈالیں اور اوپر سے چاکلیٹ چپ چھڑک دیں۔

  12. اس کے بعد پہلے سے گرم اوون میں چالیس منٹ کے لیے بیک کر لیں، یہاں تک کہ وہ سیٹ ہو جائے۔

  13. اب اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور آئسنگ شوگر چھڑک دیں۔

  14. آخر میں ویجز میں کاٹ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Chip Brownie Pie چاکلیٹ چِپ براؤنی پائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping