Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Layer Dhuan Dar Biryani لیئر دھواں دھار بریانی by Shireen Anwar

Layer Dhuan Dar Biryani لیئر دھواں دھار بریانی

Layer Dhuan Dar Biryani لیئر دھواں دھار بریانی
Prep Time
25 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

6 - 8
A different taste recipe when you don't want to make Biryani with meat then Layer Dhuan Dar Biryani is a best option for you. This Biryani is prepared with smoked mince and assemble in layers.
Viewed: 11018
Source:  Chef Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (قیمہ آدھا کلو (اُبلا ہوا
  • (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  • (چاول سات سو پچاس گرام (اُبلے ہوئے
  • تیل ایک کپ
  • کالی مرچ چھ عدد
  • لونگ چھ عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد (سلائس کیے ہوئے
  • دہی ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (انڈے تین عدد (اُبلے ہوئے
  • (ہرا دھنیا ایک کپ (کٹا ہوا
  • پودینے کے پتے ایک کپ
  • پیلا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • گھی حسبِ ضرورت

  1. پہلے تیل گرم کرکے اس میں کالی مرچ، لونگ، دار چینی اور کٹی پیاز فرائی کرکے پیاز کو نرم کرلیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ کا پیسٹ، گرم مصالحہ، سفید زیرہ، اُبلا ہوا قیمہ، دہی اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔

  3. پھر اس میں پانی، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، پسی ہلدی، گرم مصالحہ اور نمک شامل کر دیں۔

  4. اب اسے نکال کر کوئلے کا دَم دیں۔

  5. اب ایک پین میں آدھا اُبلے چاول پھیلا کر سلائس میں کٹے اُبلے انڈے، کٹا ہرا دھنیا اور پودینے کے پتوں کی تہہ لگائیں۔

  6. پھر سلائس کیے ہوئے ٹماٹر، پانی میں مکس کیے ہوئے پیلا رنگ اور اُبلے قیمے کی تہہ لگا دیں۔

  7. آخر میں اوپر چاول ڈالیں اور دو کھانے کے چمچ گھی اوپر ڈال کر پکائیں اور بیس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Layer Dhuan Dar Biryani لیئر دھواں دھار بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping