Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cookies, Biscuits Urdu Recipes > Chocolate Cookies Sandwich چاکلیٹ کوکیز سینڈوچ by Chef Mehboob Khan

Chocolate Cookies Sandwich چاکلیٹ کوکیز سینڈوچ

Chocolate Cookies Sandwich چاکلیٹ کوکیز سینڈوچ
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Melt-in-the-mouth cookies with a lovely hint of chocolate and cream. These easy Chocolate Cookies Sandwich are best to please your kids.
Viewed: 9472
Source:  Chef Mehboob
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (براؤن چاکلیٹ ایک سو پچیس گرام (کٹی ہوئی
  • (اورنج کا چھلکا دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • میدہ اڑھائی سو گرام
  • کوکو پاؤڈر تیس گرام
  • نمک چٹکی بھر
  • (مکھن دو سو پچیس گرام (بغیر نمک
  • کاسٹر شوگر ایک سو چالیس گرام
  • انڈہ ایک عدد
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • کریم ایک سو گرام
  • سفید چاکلیٹ دو سو گرام

  1. سب سے پہلے اوون کو °190 سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

  2. اب ایک پیالے میں میدہ، کوکو پاؤڈر اور نمک کو چھاننے کی مدد سے چھان لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. ایک پیالے میں مکھن اور کاسٹر شوگر ڈال کر بیٹر کی مدد سے بیٹ کرلیں۔

  4. اب اس میں ایک انڈہ ڈال کر دوبارہ بیٹ کریں اور پندرہ سے بیس منٹ تک بیٹ کریں۔

  5. پھر ونیلا ایسنس، براؤن چاکلیٹ، اورنج کا چھلکا اور میدہ اس میں ڈال کر مکس کریں۔

  6. تھوڑے سے مکسچر کو بیلن کی مدد سے بیل لیں۔

  7. پھر تھوڑا سا میدہ چھڑک لیں تاکہ مکسچر نہ چپکے۔

  8. پھر ایک ٹرے میں فوائل پیپر رکھ کر اس کے اوپر مکسچر رکھ دیں۔

  9. پھر اسے فریج میں رکھ کر جمالیں اور کوکیز کی شکل میں کاٹ لیں۔

  10. پھر انھیں واپس فریج میں رکھ لیں۔

  11. جب یہ جم جائیں تو انہیں بیکنگ ٹرے پر رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں پندرہ منٹ تک بیک کرلیں۔

  12. جب یہ تیار ہو جائیں تو اوون سے نکال کر انہیں روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  13. پھر وائٹ چاکلیٹ اور کریم کے ساتھ اِن کوکیز کی فلنگ کرلیں۔

  14. مزیدار کرسپی چاکلیٹ کوکیز سینڈوچ تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Cookies Sandwich چاکلیٹ کوکیز سینڈوچ recipe:

  1. THIS RECIPE is very delicious

    on Jun 18 2012 3:03AM Report Abuse HURMAT
  2. nice

    on Jun 8 2012 5:21AM Report Abuse KASHIF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping