Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Saadat Siddiqi Urdu Recipes > Achari Mutton اچاری مٹن by Chef Saadat Siddiqi

Achari Mutton اچاری مٹن

Achari Mutton اچاری مٹن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Here is a tremendous taste of Mutton. Cooking in mustard oil gives this dish a perfect taste that you never want to miss. Pickles aroma spreading in home will increase hunger of your family members. Try out Achari Mutton on the special occasion of Eid.
Viewed: 7487
Source:  Chef Saadat Siddiqi
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آٹھ سو گرام
  • (پیاز تین عدد (درمیانی، باریک کٹی ہوئی
  • سرسوں کا تیل حسب ضرورت
  • میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • سونف دو کھانے کے چمچ
  • لونگ پانچ عدد
  • (لال مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
  • لیموں گارنش کے لئے
  • ہری مرچ گارنش کے لئے
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے
  • نان سرونگ کے لئے

  1. کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا فرائی کرلیں۔

  2. اب اس میں میتھی دانہ، کلونجی، رائی، زیرہ، سونف، لونگ اور ثابت لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔

  3. پھر گوشت شامل کرکے دو سے تین منٹ تیز آنچ پر بھون لیں۔

  4. اب آنچ ہلکی کرکے اس میں لہسن ادرک پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔

  5. اب اس میں پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر مکس کریں اور ایک کھانے کا چمچ پانی ڈال کر بھون لیں۔

  6. پھر ٹماٹر شامل کریں اور آدھا کپ پانی ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  7. کچھ دیر بعد آنچ ہلکی کردیں۔

  8. دس سے پندرہ منٹ بعد چولہے سے ہٹا کر ڈش میں نکال لیں۔

  9. لیموں، ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Mutton اچاری مٹن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping