ایک دیگچی میں پانی کو خوب گرم کرکے اس میں اسپیگٹی ڈالیں اور ساتھ میں ایک کھانے کا چمچ تیل شامل کرکے چمچ چلائیں۔
جب وہ گل جائے تو پانی نکال دیں اور تھوڑے پانی سے دھوکر دوبارہ چکنائی لگا دیں۔
اب ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر ادرک لہسن ڈال دیں۔
جب خوشبو آنے لگے تو اس میں پارچے بنے ہوئے چکن فلے، نمک، کالی مرچ، سویا سوس اور سفید سرکہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
پھر اس میں شملہ مرچ اور گاجر ڈالیں۔
ساتھ ہی اسپیگٹی شامل کرکے جلدی جلدی چمچ چلاکر مکس کریں۔
فریش کریم میں موزریلا چیز اور چیڈر چیز ملاکر ہکا سا پکائیں اور چکن میں شامل کر دیں۔
مزے دار چکن اسپیگٹی ود کریم چیز سوس تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Ana, link of this recipe has sent on your provided email address.
send ur recipe to my email and that recipe is rely tasty