Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > Tikka Masala Powder تکہ مصالحہ پاؤڈر

Tikka Masala Powder تکہ مصالحہ پاؤڈر

Tikka Masala Powder تکہ مصالحہ پاؤڈر
Prep Time
10 Mins
Cook Time

5 Mins
Serves

As Desired
No need to buy Tikka Masala Powder from shop because you can make it at home. All the ingredients will easily available in your kitchen.
Viewed: 15383
Source:  Sobia Nawaz
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ
  • دار چینی انچ کا ٹکڑا
  • لونگ چھ سے سات عدد
  • ہری الائچی پانچ سے چھ عدد
  • کالی الائچی تین عدد
  • ثابت لال مرچ پانچ سے چھ عدد
  • جائفل ایک عدد
  • جاوتری دو عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گوشت گلانے والا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

  1. گوشت گلانے والا پاؤڈر اور نمک کے سوا سب مصالحے توے پر بھون لیں۔

  2. پھر مصالحہ پیسنے والے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔

  3. گوشت گلانے والا پاؤڈر اور نمک پسے مصالحے میں مکس کر لیں۔اور کسی بوتل میں ڈال لیں۔

  4. یہ مقدار ایک کلو گوشت کےلئے ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tikka Masala Powder تکہ مصالحہ پاؤڈر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping