Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Peri Peri Chicken with Spicy Rice پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس by Chef Tahira Mateen

Peri Peri Chicken with Spicy Rice پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس

Peri Peri Chicken with Spicy Rice پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس
Prep Time
4 Hour + 10 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
You will be thinking by looking at recipe that its lengthy and sounds difficult. You should remember that hard work always pay. You make your friends and guests your fan by making this recipe. This has happened to me and you can try the same and share your experience.
Viewed: 11343
Source:  Chef Tahira Mateen
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک عدد
  • لیموں چار سے پانچ عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • پیپریکا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • لہسن دو کھانے کے چمچ
  • چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ووسٹر شائر ساس دو کھانے کے چمچ
  • پیری پیری ساس چار کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • کچری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • :پیری پیری ساس
  • کشمیری لال مرچ چھ عدد
  • (لال مرچ بارہ سے پندرہ عدد (ثابت
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • سفید سرکہ آدھاکپ
  • پیاز ایک عدد
  • ٹاٹری آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن چار جوئے
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • رائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • :اسپائسی رائس کے لئے
  • (چاول سات سو پچاس گرام (بھیگے ہوئے
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک کپ (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • (سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک کپ (چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک کپ (چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
  • پیری پیری ساس چار کھانے کے چمچ

  1. چکن کو لیمن کا رس، نمک، سویا ساس، کالی مرچ، پیپریکا پاؤڈر، لہسن، چکن پاؤڈر، ووسٹر شائر ساس، پیری پیری ساس، تیل اور کچری پاؤڈر کے ساتھ میری نیٹ کرکے تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

  2. اب چکن کے ٹکڑوں کو پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں پچیس سے تیس منٹ کے لئے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پکائیں۔

  3. جب چکن گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو اسے گرل پین میں نکال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔

  4. رنگ گولڈن براؤن ہو اور گرل مارلک آجائیں تو چکن تیار ہے۔

  5. پیری پیری ساس کے لئے: تمام اجزاء کو بلینڈر میں ملا کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

  6. پیری پیری ساس تیار ہے۔

  7. اسپائسی رائس کے لئے: ایک پتیلی میں چاولوں کو ابال لیں۔

  8. پھر پین میں تیل گرم کریں۔

  9. پھر اس میں پیاز نرم کرلیں اور لہسن ڈال کر پکائیں۔

  10. اب اس میں ابلے چاول ڈالیں۔

  11. ساتھ ہی نمک اور سفید مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  12. آخر میں شملہ مرچ، ٹماٹر اور پیری پیری ساس ڈال کر اس میں ٹاس کرلیں۔

  13. ایک پلیٹر میں نکال کر گرلڈ چکن کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Peri Peri Chicken with Spicy Rice پیری پیری چکن ود اسپائسی رائس recipe:

  1. Kuly, English version of this recipe has been emailed to you.

    on Mar 16 2013 3:33PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. please send recipe in Englishthanks

    on Mar 10 2013 8:08PM Report Abuse KULY
  3. Safiyyah, english version of this recipe has been emailed to you.

    on Feb 20 2013 6:49AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  4. please send this recipe in English

    on Feb 19 2013 8:08AM Report Abuse SAFIYYAH
  5. Collin, English version of this recipe has been emailed to you.

    on Feb 4 2013 5:09AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  6. Please email this recipe in English. Thank you.

    on Feb 4 2013 2:08AM Report Abuse COLLIN
  7. Ayza, English version of this recipe has been emailed to you.

    on Jan 31 2013 3:32PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  8. please email the recipe in english. Thanku.

    on Jan 31 2013 12:19PM Report Abuse AYZA