Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Yogurt Egg Salad یوگرٹ ایگ سیلیڈ by Shireen Anwar

Yogurt Egg Salad یوگرٹ ایگ سیلیڈ

Yogurt Egg Salad یوگرٹ ایگ سیلیڈ
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

No Cook
Serves

4
Salads are a source of diet but just to make you guys clear this salad is not a diet salad. Yogurt Egg Salad is a flavorsome salad made by delicious ingredients which make it a hale and hearty dish. Must undertake this scrumptious dish.
Viewed: 21964
Source:  Shireen Anwar
15 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :یوک فلنگ کے لئے
  • ایکٹی پلس یوگرٹ آدھا کپ
  • (انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے
  • مکھن دو چائے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • مایونیز ایک کھانے کا چمچ
  • :سیلیڈ ڈریسنگ کے لئے
  • (میکرونی ایک کپ (اُبلی ہوئی
  • ایکٹی پلس یوگرٹ آدھا کپ
  • شملہ مرچ، کھیرا، ٹماٹر ایک کپ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے انڈوں کو درمیان میں سے دو کرکے زردی نکالیں اور الگ رکھ دیں۔

  2. ایک پیالے میں انڈے کی زردی، ایکٹی پلس یوگرٹ، مکھن، نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر اور مایونیز ملا کر مکس کریں۔

  3. پھر انھیں کٹے ہوئے اُبلے انڈوں میں بھر دیں۔

  4. ایک پیالے میں میکرونی، ایکٹی پلس یوگرٹ، شملہ مرچ، کھیرا، ٹماٹر، لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ مکس کر لیں۔

  5. اب اس مکسچر کو سرونگ پلیٹر پر ڈالیں اور اوپر سے انڈے رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Yogurt Egg Salad یوگرٹ ایگ سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping