Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Haryali Pasanday ہریالی پسندے by Shireen Anwar

Haryali Pasanday ہریالی پسندے

Haryali Pasanday ہریالی پسندے
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
A delicious way to serve Pasandy. Prepared with green masala that makes it different then the usual taste. Serve with fries or boiled eggs.
Viewed: 9595
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پسندے آدھا کلو
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد
  • دہی ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (پیاز ایک عدد (بڑی
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. بلینڈر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ثابت کالی مرچ، پیاز، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

  2. اب پسندوں کو اس مکسچر میں دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کریں۔

  3. پھر تیل گرم کرکے اس میں میری نیٹ کیے ہوئے پسندے ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائیں اور گریوی گاڑھی ہو جائے۔

  4. آخر میں انھیں فرائز اور اُبلے انڈوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Haryali Pasanday ہریالی پسندے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping