Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو by Chef Tahira Mateen

Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو

Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو
Prep Time
3 Hours + 30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

6
Even if you don't like Chicken Ala Kiev, try this recipe you will love the taste. This a great recipe, so moist and flavorful! You can serve it in week days or even at some special day.
Viewed: 5022
Source:  Chef Tahira Mateen
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • (مکھن چار کھانے کے چمچ (ان سالٹڈ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  • (مشرومز دو کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • توٹھ پک حسب ضرورت
  • میدہ ایک کپ
  • انڈے دو عدد
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • پارمزان چیز چار کھانے کے چمچ
  • دیگی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل فرائنگ کے لئے

  1. چکن بریسٹ کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ لیں۔

  2. پھر ایک حصے میں چھری کی مدد سے پاکٹ بنا لیں۔

  3. اسی طرح دوسرے حصے کی پاکٹ بنا کر رکھ دیں۔

  4. ایک پیالے میں مکھن، لہسن، مشرومز، ہرا دھنیا، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  5. اب اس مکسچر کو آئسنگ بیگ میں بھر دیں۔

  6. پھر آئسنگ بیگ کی مدد سے چکن بریسٹ کی پاکٹس کو اس مکسچر سے بھر دیں۔

  7. پھر توٹھ پک سے بند کرلیں تاکہ مکسچر باہر نہ نکل سکے۔

  8. اب ایک پیالے میں انڈے ڈال کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور پھینٹ لیں۔

  9. پھر بریڈ کرمبز میں پارمزان چیز، دیگی مرچ اور سفید مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  10. چکن کو پہلے میدہ میں کوٹ کرکے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمبز میں کوٹ کرکے الگ ٹرے میں رکھ دیں۔

  11. پھر اسے پلاسٹک شیٹ سے اچھی طرح سیل کرکے دو سے تین گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔

  12. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن کو درمیانی آنچ پر پانچ منٹ ایک طرف سے فرائی کریں۔

  13. پھر پانچ منٹ دوسری طرف سے فرائی کرلیں۔

  14. پھر اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping