Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Doodh Kay Laddu دودھ کے لڈو

Doodh Kay Laddu دودھ کے لڈو

Doodh Kay Laddu  دودھ کے لڈو
Prep Time
Cook Time

Serves

Doodh Kay Laddu made by Afzal Nizami in Riwaiti Mithaiyan.
Viewed: 805
Source:  Afzal Nizami
Not yet rated!
 Rate It

  • دودھ دو کلو
  • ٹاٹری دو چائے کے چمچ
  • چینی 150 گرام
  • کھویا 250 گرام
  • پستے بیس گرام
  • بادام دس گرام
  • الائچی دس عدد
  • گلوکوز ایک چمچ

  1. پہلے ایک پتیلی میں دودھ گرم کرلیں اور اس میں آدھا گلاس پانی شامل کر دیں۔

  2. اب اس میں ٹاٹری کا پانی آہستہ آہستہ حل کریں۔

  3. دودھ پھٹ جائے اور اس کا پانی الگ ہو جائے گا۔

  4. پھر اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر پانی نکال دیں۔

  5. بچی ہوئی چیز کو کڑاہی یا پتیلی میں ڈالیں اور اس میں چینی، کھویا اور گلوکوز ڈال کر پکائیں۔

  6. آخر میں اسے ٹھنڈا کرکے بادام اور پستے سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Doodh Kay Laddu دودھ کے لڈو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping