Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Fried Steak with Gravy چکن اسٹیک

Chicken Fried Steak with Gravy چکن اسٹیک

Chicken Fried Steak with Gravy چکن اسٹیک
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Grilling process is not the only way to cook chicken or beef steak, you know pan fried steak can be an awesome taste experience. Here's a wonderful pan fried chicken steak that is prepared with tasty gravy.
Viewed: 3993
Source:  Kiran Khan
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن اسٹیک چھ عدد
  • میدہ ڈیڑھ پیالی
  • انڈے چار عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (سرخ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • دودھ ڈیڑھ پیالی
  • (پارسلے گارنشنگ کےلئے (کٹے ہوئے
  • ویجیٹبل آئل آدھی پیالی

  1. اسٹیکس کو چھری یا کانٹے کی مدد سے گود لیں اور ٹرے میں رکھیں۔

  2. اب نمک اور سیاہ مرچ مِلا دیں

  3. پھر پیالے میں میدہ اور کُٹی ہوئی مرچ ملا لیں اور علیحدہ پیالے میں انڈے پھینٹ لیں۔

  4. اسٹیکس کو پہلے میدے سے کوٹ کریں پھر انڈوں کو ڈپ کرکے دوبارہ میدے سے کوٹ کریں۔

  5. اب بڑے فرائنگ پین میں آئل گرم کریں اور احتیاط سے اسٹیکس ڈال دیں، اسٹیکس دونوں اطراف سے گولڈن ہونے چاہئیں

  6. آئل سے نکال کر جاذب کاغذ پر رکھیں۔

  7. پین میں دو کھانے کے چمچ آئل گرم کرکے بچے ہوئے میدہ کے مکسچر کے تین کھانے کے چمچ آئل میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔

  8. پیسٹ گولڈن براؤن ہو جائے تو ایک ایک چمچ دودھ شامل کرتے جائیں۔

  9. گریوی گاڑھی ساس کی طرح بن جائے تو حسبِ ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ ڈالیں۔

  10. سرونگ ڈِش میں اسٹیکس رکھ کر اوپر سے گریوی ڈال دیں اور پارسلے چھڑک دیں۔

  11. آخر میں تلی ہوئی اسٹیک اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fried Steak with Gravy چکن اسٹیک recipe: