Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Stuffed Eggs ہرے بھرے انڈے by Chef Zakir Qureshi

Stuffed Eggs ہرے بھرے انڈے

Stuffed Eggs ہرے بھرے انڈے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
These simple and delicious Stuffed Eggs are filled with green vegetable, boiled yolk and coconut filling. An easy recipe to serve as a snack.
Viewed: 5956
Source:  Chef Zakir Qureshi
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
  • (کھوپرا تین کھانے کے چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • املی کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • انڈے چار عدد
  • (انڈا ایک عدد ﴿پھینٹا ہوا
  • بریڈ کرمبز ایک پیالی
  • تیل تلنے کے لیے

  1. پہلے آلوؤں کو اچھی طرح سے میش کرکے اُن میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. اب جوسر میں ہرا دھنیا، پودینہ، کھوپرا، ہری مرچ اور املی کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح سے پیسٹ تیار کرلیں۔

  3. پھر انڈے ابال لیں اور درمیان سے کاٹ کر اُن کی زردی الگ کرلیں۔

  4. اب بنائے ہوئے ہرے پیسٹ کو زردیوں کے ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. اب اسے دوبارہ انڈے میں بھریں اور انھیں جوڑ دیں۔

  6. پھر میش آلو سے انھیں اچھی طرح ڈھکیں اور پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Eggs ہرے بھرے انڈے recipe:

  1. BOOt mazedarrrrrrrrrrr

    on May 20 2013 6:35AM Report Abuse ANISA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping