Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Homemade Chocolate ہوم میڈ چاکلیٹ by Chef Tahira Mateen

Homemade Chocolate ہوم میڈ چاکلیٹ

Homemade Chocolate ہوم میڈ چاکلیٹ
Prep Time
2 Hours
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

6
We eat and drink chocolate in different forms. Make an ultimate chocolate recipe using biscuits crumbs. A hearty chocolate version for all.
Viewed: 13043
Source:  Chef Tahira Mateen
5 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بسکٹ کرمبز دو کپ
  • مکھن آدھا کپ
  • :کیریمل مکسچر کے لیے
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
  • براؤن شوگر تین چوتھائی کپ
  • مکھن ایک سو گرام
  • گولڈن سیرپ دو کھانے کے چمچ
  • :چاکلیٹ لئیر کے لیے
  • (چاکلیٹ ایک کپ (کدوکش کی ہوئی
  • کریم آدھا کپ

  1. پہلے ایک پیالے میں بسکٹ کرمبز میں مکھن کو ڈال کر اچھی طرح مکس لیں۔

  2. پھر اس کو گریس مولڈ میں ڈال کر اچھی طرح پریس کرکے دس منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔

  3. کیریمل مکسچر کے لیے: ایک پین میں کنڈینسڈ ملک، براؤن شوگر، مکھن اور گولڈن سیرپ ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔

  4. پھر اس کو بسکٹ لیئر پر ڈال دیں اور پھر اس کو ایک گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔

  5. چاکلیٹ لیئر کے لیے: ایک پین میں چاکلیٹ اور کریم ڈال کر پکالیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  6. پھر بسکٹ اور کیریمل کی لیئر کے اوپر چاکلیٹ کی لیئر ڈال دیں اور تھوڑی دیر کے لیے اس کو باہر ہی رہنے دیں۔

  7. پھر اس کو تیس سے چالیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔

  8. پھر اس کے پیس بناکر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Homemade Chocolate ہوم میڈ چاکلیٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping