Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Mavay ki Kachori ماوے کی کچوری by Shireen Anwar

Mavay ki Kachori ماوے کی کچوری

Mavay ki Kachori ماوے کی کچوری
Prep Time
25 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
How you ever tried Mavay ki Kachori? Sweet and delicious with a crispy outer layer. You can stuff it with addition of nuts for more nice taste.
Viewed: 14161
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :فلنگ کے لئے
  • کھویا ایک کپ
  • کاسٹر شوگر چار کھانے کے چمچ
  • (بادام اور پستے تین کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گھی یا تیل ڈیپ فرائی کے لیے
  • :کچوری کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ
  • گھی تین کھانے کے چمچ
  • پانی گوندھنے کے لیے
  • :سیرپ کے لئے
  • پانی ایک کپ
  • چینی ایک کپ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ

  1. فلنگ کے لیے: کھویا، کاسٹر شوگر، بادام اور پستے اور پسی الائچی کو مکس کر لیں۔

  2. سیرپ کے لئے: اب ایک کپ پانی، چینی اور زعفران سے دو تار کا شیرہ بنالیں۔

  3. کچوری کے لئے: ایک پیالے میں میدہ، بیسن اور گھی کے ساتھ پانی ڈال کر ڈو گوندھیں اور اسے ڈھک کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اب اس کے بارہ پیڑے بنا کر ہر پیڑے میں فلنگ بھریں۔

  5. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے کچوریوں کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں اور نکال کر ان پر شیرہ ڈالیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mavay ki Kachori ماوے کی کچوری recipe:

  1. both maza ki recipes

    on Jul 18 2014 12:39AM Report Abuse ABI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping