Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chana Chaat with Low Fat Chutney چنا چاٹ لو فیٹ چٹنی کے ساتھ

Chana Chaat with Low Fat Chutney چنا چاٹ لو فیٹ چٹنی کے ساتھ

Chana Chaat with Low Fat Chutney چنا چاٹ لو فیٹ چٹنی کے ساتھ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

4
The holy month Ramadan is just around and Chana Chaat is one of food item that is almost made every day. Try out this recipe that is made with low fat chutney.
Viewed: 8493
Source:  Chef Aisha Abrar
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چنے ایک کپ (ابلے ہوئے
  • (آلو آدھا کپ (ابلے اور کٹے ہوئے
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (کڑی پتہ چار سے پانچ عدد (بڑے
  • (پیاز تین کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر تین کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • :چٹنی کے لئے
  • دہی ایک پاؤ
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • (زیرہ آدھا کھانے کا چمچ (بھنا ہوا

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتے اور پیاز شامل کرکے ہلکا سا پکائیں۔

  2. پھر ہری مرچیں، ٹماٹر، نمک، چاٹ مصالحہ، زیرہ، دھنیا، چنے اور آلو شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

  3. پھر ڈش میں نکال کر دہی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

  4. دہی کی چٹنی کے لئے:

  5. اب بلینڈر میں دہی، ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ اور نمک شامل کرکے اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

  6. پھر اس میں زیرہ شامل کرکے دوبارہ بلینڈ کریں۔

  7. پیالے میں نکال کر چنا چاٹ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chana Chaat with Low Fat Chutney چنا چاٹ لو فیٹ چٹنی کے ساتھ recipe:

  1. i like it!

    on Aug 3 2013 6:03AM Report Abuse AYESHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping