Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Cheesy Naan چیزی نان by Chef Gulzar Hussain

Cheesy Naan چیزی نان

Cheesy Naan چیزی نان
Prep Time
4 Hours
Cook Time

8 - 10 Mins
Serves

4
Cheesy nan is a delicious nan that can be even eaten without any gravy or curry because it contain cheese, sugar, butter and salt as well making it utterly scrumptious. You really need to grab it. Endeavor it as soon as possible.
Viewed: 18448
Source:  Chef Gulzar Hussain
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سفید آٹا یا میدہ تین سو گرام
  • خمیر ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • مکھن آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دودھ یا پانی گوندھنے کے لئے
  • ٹاپنگ کے لیے:
  • موزریلا چیز آدھا کپ
  • (لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد (کٹا ہوا

  1. پہلے نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی شامل کریں اور مکس کرکے چھوڑ دیں۔

  2. جب خمیر پھول جائے تو ایک پیالے میں ڈال دیں۔

  3. اب اس میں میدہ یا سفید آٹا، نمک اور آدھا مکھن شامل کریں اور دودھ یا پانی سے گوندھ لیں۔

  4. پھر اسے ڈھک کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. اس کے بعد نکال کر پیڑے بنالیں۔

  6. پھر انھیں بیل کر انگلیوں کی مدد سے دبا کر نشان لگا لیں۔

  7. اب لہسن اور موزریلا چیز کو مکس کرکے نان پر ٹاپنگ کر دیں۔

  8. اب اسے پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کریں اور نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheesy Naan چیزی نان recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping