Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Ginger Makhani چکن جنجر مکھنی

Chicken Ginger Makhani چکن جنجر مکھنی

Chicken Ginger Makhani چکن جنجر مکھنی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
Give your chicken a delicious taste. Marination with ketchup and vinegar make a super flavor of chicken. At the end butter addition is wonderful. Chicken Ginger Makhani is best goes with tandori roti and paratha.
Viewed: 15204
Source:  Romaisa Bashir
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (بون لیس
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • آئل تین چوتھائی کپ
  • (پیاز دو عدد (کٹا ہوا
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر پانچ سے چھ عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • (سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (مٹر دو کپ (ابلے ہوئے
  • دہی آدھا کپ
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • (ادرک آدھا کپ (سلائس میں کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے
  • مکھن تین سے چار کھانے کے چمچ

  1. چکن کو سفید سرکہ اور کیچپ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. تیل گرم کرکے پیاز کو سوتے کرلیں۔

  3. پھر لہسن پیسٹ تھوڑا سا فرائی کرلیں اور لال مرچ پاؤڈڑ، نمک اور ہلدی کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ شامل کریں۔

  4. پھر ٹماٹر شامل کردیں اور میری نیٹ کیا ہوا چکن بھی شامل کردیں اور پانی خشک ہوجانے تک پکائیں۔

  5. اب اس میں زیرہ، سوکھا دھنیا، کٹی کالی مرچ اور ابلے ہوئے مٹر ڈال کر پکائیں۔

  6. پھر اس میں دہی، ہری مرچ اور سلائس میں کٹا ہوا ادرک شامل کرکے تیز آنچ پر پکائیں۔

  7. جب دہی کا پانی خشک ہوجائے تو پھر آدھا کپ پانی ڈال کر گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں اور پھر ہرا دھنیا اور مکھن ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  8. پانچ منٹ بعد اسے نکال لیں اور روٹیوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ginger Makhani چکن جنجر مکھنی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping