Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Afzal Nizami Urdu Recipes > Hareera Hashwani ہریرہ ہشوانی by Afzal Nizami

Hareera Hashwani ہریرہ ہشوانی

Hareera Hashwani ہریرہ ہشوانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
Hareera Hashwani might be it is a new thing for you but your grand mother or mother must familiar with food. Hareera Hashwani is a healthy and nutritious food that is prepared with combination of all healthy ingredients. If anyone feeling body weakness it is best for him/her.
Viewed: 7312
Source:  Afzal Nizami
11 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مغز ایک پیالی
  • سوجی دو کپ
  • گھی دو کپ
  • چینی دو کپ
  • (بادام دو کپ (کٹے ہوئے
  • پھول مخانے دس گرام
  • سونف پچاس گرام
  • کچی ہلدی پچاس گرام
  • گوندکنی سو گرام
  • (پستہ سو گرام (پسا ہوا
  • سونٹھ ایک چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی ایک چائے کا چمچ
  • کمرکس آدھا چائے کا چمچ

  1. ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں۔

  2. پھر اس میں گوندکنی فرائی کرکے نکال لیں۔

  3. ایک پین میں گھی ڈال کر ہلدی ساتے کرکے نکالیں۔

  4. اب اسی پین میں ایک چائے کا چمچ گھی اور کمرکس کو گرم کرکے نکال لیں۔

  5. ساتھ ہی پھول مخانے بھی فرائی کریں۔

  6. کڑاہی میں ڈیڑھ کپ گھی گرم کرکے سوجی کو ہلکی آنچ پر بھون لیں۔

  7. ساتھ ہی مغز کو بھی ہلکا بھونیں۔

  8. پھر اس میں سونٹھ، چھوٹی الائچی، کُٹے بادام اور چینی ڈال کر مکس کرلیں۔

  9. اسی کے ساتھ پھول مخانے، کمر کس، کچی ہلدی، گوند اور سونف شامل کرکے مکس کریں۔

  10. تیار ہونے پر سرونگ ڈش میں نکالیں۔

  11. اوپر سے تھوڑی سی گوند اور پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hareera Hashwani ہریرہ ہشوانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping