Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehdi Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو by Chef Mehdi

Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو

Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو
Prep Time
1 Hour
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4 - 6
Stuffed chicken breast is a lovely meal for dinner party and weekends. You can use vegetables for your own choice. Chicken Ala Kiev is very tasty and Easy; what more can a person want?
Viewed: 4619
Source:  Chef Mehdi
Not yet rated!
 Rate It

  • (مرغی پانچ عدد (سینے کے ٹکڑے
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • ادرک آدھا چائے کا چمچ
  • پارسلے ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  • نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
  • میدہ دو سو پچاس گرام
  • بریڈ کرمز دو سو پچاس گرام
  • انڈے دو عدد
  • (گاجر حسب ضرورت (ابلی ہوئی
  • (آلو حسب ضرورت (ابلی ہوئی
  • (پھلی حسب ضرورت (ابلی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت

  1. سب سے پہلے چکن لے کر اس کے پتلے پارچے بنالیں۔

  2. پھر اس کے اندر ادرک، پارسلے، لیموں، نمک اور مکھن رکھ کر چکن کو طے کر لیں۔

  3. میدے، انڈے اور بریڈ کرمز کو ملا کے پیسٹ بنا لیں اور چکن کو اس میں کوٹ کرکے فریزر میں رکھ دیں۔

  4. جب وہ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے ہلکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  5. پھر اُبلی ہوئی سبزیوں کو ہلکا فرائی کرکے ساتھ میں پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev چکن آلہ کیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping