Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Date and Chocolate Pasties ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ پیسٹیز

Date and Chocolate Pasties ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ پیسٹیز

Date and Chocolate Pasties ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ پیسٹیز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

12 - 15 Mins
Serves

2 - 3
I don't think that you have eaten such a tasty Date and Chocolate Pasties before. If you think so then try it and let me know. If you have any question about this recipe then you can ask by using comment box and we will clarify your confusion.
Viewed: 2400
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈا ایک عدد
  • پف پیسٹری حسب ضرورت
  • چاکلیٹ اسپریڈ ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کھانے کا چمچ
  • (کھجور ایک تہائی کپ ﴿کٹی ہوئی
  • (بادام آدھا کپ ﴿کٹے ہوئے
  • (ملک چاکلیٹ ایک تہائی کپ ﴿بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی

  1. پہلے انڈے کو پانی کے ساتھ پھینٹیں اور الگ رکھ دیں۔

  2. اب پف پیسٹری کو پھیلائیں اور چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  3. اب ہر چوکور کے درمیان چاکلیٹ اسپریڈ ڈالیں۔

  4. پھر کٹی ہوئی کھجور، بادام اور ملک چاکلیٹ کے ٹکڑے ڈال کر ٹرائی اینگل کی شکل میں فولڈ کریں۔

  5. کناروں کو ایگ واش سے برش کرکے کانٹے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں۔

  6. اب کانٹے کی مدد سے اس کے اوپر سوراخ کریں اور ایگ واش سے برش کر دیں۔

  7. اب ان کو گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں اور بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے گرم کیے ہوئے اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرنے کے لیے رکھیں۔

  8. جب تک اس پر رنگ نہ آجائے۔

  9. آخر میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Date and Chocolate Pasties ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ پیسٹیز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping