Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chili Prawn in Cucumber Cup مصالحے دار جھینگے کھیرے کے کپ میں by Chef Zakir Qureshi

Chili Prawn in Cucumber Cup مصالحے دار جھینگے کھیرے کے کپ میں

Chili Prawn in Cucumber Cup مصالحے دار جھینگے کھیرے کے کپ میں
Prep Time
10 Mins
Cook Time

2 - 3 Mins
Serves

3
If you are a kind of person who give pretty importance to the presentation of food then must go for this recipe. In this recipe prawns are served in cucumber cups which boost the taste and attractiveness of Prawns.
Viewed: 1946
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • جھینگے تین سو گرام
  • پارسلے ایک گٹھی
  • (تازہ لال مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • کھیرے دو سے تین عدد
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے کھیرے کو چھیل کر تقریباً دو، دو انچ کے گول ٹکڑے کاٹ لیں۔

  2. اب چائے کے چمچ کی مدد سے کھیرے کے درمیان کا حصہ تھوڑا ٹھوڑا خالی کرلیں اور ایک طرف رکھتے جائیں۔

  3. پھر ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹی تازہ لال مرچ، کٹی لال مرچ، نمک، سویا سوس اور جھینگے شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ان میری نیٹ کیے ہوئے جھینگوں کو دو سے تین منٹ کے لیے سوتے کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد پارسلے کو بہت اچھی طرح سے باریک کاٹ لیں۔

  6. اب پلیٹر کے کناروں پرمکھن لگائیں اور اس پر پارسلے چھڑک دیں۔

  7. اب کھیرے کے کپ میں دو، دو جھینگے رکھ کر پلیٹ پر رکھ دیں۔

  8. مزے دار چلی پراؤن اِن کو کمبر کپ تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chili Prawn in Cucumber Cup مصالحے دار جھینگے کھیرے کے کپ میں recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping