Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Mix Vegetable Soup مکس سبزیوں کا سوپ by Chef Mehboob Khan

Mix Vegetable Soup مکس سبزیوں کا سوپ

Mix Vegetable Soup مکس سبزیوں کا سوپ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
vegetables and chicken bones are the basic components of this nutritious soup. Its really hearty soup, you can use any mix of vegetables you prefer!
Viewed: 9782
Source:  Chef Mehboob
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کی ہڈیاں دو سو پچاس گرام
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی، چوکور کَٹی ہوئی
  • لہسن تین جوئے
  • (ٹماٹر دو عدد (چوکور کٹے ہوئے، درمیانے
  • (آلو ایک عدد (چوکور کٹا ہوا، درمیانہ
  • مٹر ایک کپ
  • (گاجر دو عدد (کَٹی ہوئی
  • (بند گوبھی ایک کپ (کَٹی ہوئی
  • پھول گوبھی ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ پانچ عدد (ثابت
  • لیموں کا رس چار چائے کے چمچ
  • ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
  • تیز پات ایک عدد
  • لونگ ایک عدد
  • پانی تین لیٹر

  1. مرغی کی ہڈیوں کو پانی والے برتن میں ڈالیں۔

  2. لونگ، تیز پات اور ثابت کالی مرچ شامل کریں۔

  3. اور پینتالیس منٹ ابالیں، اور اس کے بعد چھان لیں۔

  4. اب مٹر اور آلو شامل کریں اور پانچ منٹ تک پکائیں۔

  5. لہسن اور گوبھی شامل کریں اور پانچ منٹ تک مزید پکائیں۔

  6. اب نمک، لیموں کا رس، کالی مرچ پاؤڈر، ٹماٹر، پیاز اور بند گوبھی کو مکس کرلیں اور ایک منٹ پکائیں۔

  7. اسے برتن میں ڈالیں اور کٹا ہرا دھنیا چھڑکیں، پھر پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mix Vegetable Soup مکس سبزیوں کا سوپ recipe:

  1. nice and easy recipe...hmmmmmm

    on Jan 2 2013 9:33AM Report Abuse Guest
  2. good recipes

    on Nov 14 2011 5:30AM Report Abuse SHAN