Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > ہوائی ین اسٹیک Hawaiian Steak With Wild Mushroom Sauce by chef shireen anwar

ہوائی ین اسٹیک Hawaiian Steak With Wild Mushroom Sauce

ہوائی ین اسٹیک Hawaiian Steak With Wild Mushroom Sauce
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
is great meals for the summer, and also fantastic for parties and cook-outs. Hawaiian Steaks marinated with garlic, rose-merry leaves, soya, hp & chilli sauce etc. Here you will learn wild mushroom sauce recipe by shireen anwer, that goes great with Hawaiian Steaks.
Viewed: 6627
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈر کٹ دو عدد (ہیمر سے پیٹے ہوئے)
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ووسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • ایچ پی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • روز میری لیوز ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (وائلڈ مشروم سوس کے لیے)
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ ایک کھانے کے چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • ایچ پی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کُٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • کریم چیز دو کھانے کے چمچ
  • تازہ کریم دو کھانے کے چمچ
  • کٹے مشروم چار عدد
  • (سرو کرنے کے لیے)
  • پائن ایپل رنگز دو عدد
  • کدوکش چیڈر چیز دو کھانے کے چمچ

  1. انڈر کٹ کو ہیمر سے پیٹ لیں۔

  2. اب اس پر لہسن کا پیسٹ، ووسٹر سوس، چلی سوس، ایچ پی سوس، نمک، کالی مرچ، روز میری لیوز، سویا سوس اور تیل لگا لگا کر تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  3. پھر اسے گرل پین میں آٹھ سے دس منٹ تک فرائی کر لیں۔

  4. اس پر وائلڈ مشروم سوس ڈالیں اور مزید دو منٹ پکائیں۔

  5. دوسرے گرل پین میں تیل گرم کریں، اس میں پائن ایپل رنگز ڈالیں۔

  6. اب اسٹیک پر پائن ایپل رنگ رکھیں۔

  7. کدوکش چیڈر چیز ڈال کر بیک کیے آلو اور اُبلی سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ہوائی ین اسٹیک Hawaiian Steak With Wild Mushroom Sauce recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping