الائچی کے دانے، کالی مرچ اور کالا زیرہ کو بھون کر پیس لیں۔
پھر اس میں ادرک، لہسن، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پیاز شامل کرکے پیسٹ بنا لیں۔
یہ مصالحہ دو کلو پسندوں کے لئے کافی ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.