Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Shorba چکن شوربہ by Shireen Anwar

Chicken Shorba چکن شوربہ

Chicken Shorba چکن شوربہ
Prep Time
Overnight + 20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
This is not a common recipe of Chicken Shorba. In this recipe wheat grain is used to give a nice taste and texture to dish with chicken. Serve with boil rice or chapati.
Viewed: 11007
Source:  Shireen Anwar
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گیہوں آدھا کلو
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • (ٹماٹر تین عدد (پسے ہوئے
  • :بگھار کے لیے
  • تیل آدھا کپ
  • پودینہ ایک گٹھی
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  • (ہری مرچ چھ عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک چوتھائی کپ (فرائی کی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا

  1. گیہوں کو رات بھر پانی میں بھگو لیں۔

  2. پھر انھیں آدھا کپ پانی اور ہلدی ڈال کر اُبال لیں۔

  3. گیہوں گل جائیں تو چولہے سے ہٹاکر ٹھنڈا کریں اور بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔

  4. چکن کو الگ سے ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور چار کپ پانی کے ساتھ اُبالیں۔

  5. اب اُبلی ہوئی چکن کو چوپر میں ڈال کر پیس لیں۔

  6. پھر اسے پسے ہوئے گیہوں میں شامل کریں۔

  7. اس کے بعد ٹماٹر شامل کرکے اُبال آنے تک پکائیں۔

  8. آخر میں تیل گرم کرکے شوربے میں شامل کردیں۔

  9. ساتھ ہی پودینہ کے پتے باریک کاٹ کر ڈال دیں۔

  10. اب اس میں ادرک، ہری مرچ، پیاز، گرم مصالحہ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کر لیں۔

  11. اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Shorba چکن شوربہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping