Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Tahiri طاہری by Shireen Anwar

Tahiri طاہری

Tahiri طاہری
Prep Time
30 - 35 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 5
is a well-liked Pakistani dish as a main course with average effort for homemade on any occasion like as Birthday, New year, Party Food, Picnic etc with good spicy taste and texture. Always great to have in all seasons.
Viewed: 15438
Source:  Shireen Anwar In Masala Morning On Masala Tv Channel
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول آدھا کلو
  • گھی یا تیل پونا کپ
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت)
  • پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی)
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ ایک چائے کا چچم (پسی ہوئی)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک دو چائے کے چمچ
  • دہی آدھا چائے کا چمچ
  • آلو دو عدد (چوکور کٹے ہوئے)
  • گاجر دو عدد (گول کٹی ہوئی)
  • مٹر ایک کپ
  • ٹماٹر دو کٹے ہوئے

  1. چاولوں کو تیس منٹ کےلئے بھگودیں۔

  2. ایک برتن میں گھی گرم کریں۔ اس میں گرم مصالحہ، تَلی ہوئی پیاز، لہسن کا پیسٹ اور 1/4 کپ پانی ڈال کر بھون لیں۔

  3. پھر اس میں پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی ڈال کر مزید بھونیں۔

  4. اس کے بعد کٹے ہوئے آلو، گاجر اور مٹر ڈال کر دس منٹ (10 Mins) فرائی کریں۔

  5. پھر ایک کپ پانی ڈال کر سبزیاں گَل جانے تک پکائیں۔

  6. اس کے بعد بھیگے ہوئے چاول اور دو کپ پانی ڈال کر پکائیں۔

  7. پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر دَم پر رکھیں۔

  8. آخر میں اسے بوندی رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tahiri طاہری recipe: