Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Mince Curry Puffs منس کری پفس by Shireen Anwar

Mince Curry Puffs منس کری پفس

Mince Curry Puffs منس کری پفس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

3 - 4
These Mince Curry Puffs are a wonderful way to use the leftover mince and you will prepare a simple every day dish to serve in tea time.
Viewed: 3834
Source:  Shireen Anwar
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل دو کھانے کے چمچے
  • (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  • قیمہ دو سو پچاس گرام
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ دو کپ
  • کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (کٹی ہوئی
  • (موزریلا چیزحسب ضرورت (کیوبز
  • تیل یا گھی ایک تہائی کپ
  • ٹھنڈا پانی گوندھنے کے لیے

  1. ایک کھانے کا چمچ گھی گرم کرکے اس میں آدھا کپ پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ براؤن ہو جائے۔

  2. اب اس میں قیمہ شامل کرکے دو منٹ فرائی کرلیں۔

  3. پھر باقی بچی آدھا کپ پیاز، گرم مصالحہ اور نمک ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تکہ کہ قیمہ گل جائے اور خشک ہو جائے۔ اب ایک کھانے کا چمچہ کارن فلور کو پانی میں ملاکر اس پیسٹ کو قیمے میں شامل کریں اور دو منٹ پکالیں۔

  4. قیمے کو چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کریں۔

  5. اب دو کپ میدے میں نمک مکس کرلیں اور اس میں گھی ڈال کر اسے پانی سے گوندھیں، یہاں تک کہ ڈو بن جائے۔

  6. پھر اسے پتلا بیل کر چار انچ گولائی میں کاٹیں اور مکسچر کو ایک سائیڈ پر رکھیں۔

  7. اب حسب ضرورت چیز کیوبز رکھ کر فولڈ کر دیں۔

  8. اب ان کناروں کو بند کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mince Curry Puffs منس کری پفس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping