Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > روسٹڈ ٹومیٹو پیوری Roasted Tomato Puree

روسٹڈ ٹومیٹو پیوری Roasted Tomato Puree

روسٹڈ ٹومیٹو پیوری Roasted Tomato Puree
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3
- is easy to prepare at home. The key ingredients of puree are tomatoes, chicken stock, cream, olive oil and spices. You and your family will must like its taste, once you make it. Get the advantage of cheap tomatoes in season and prepare your own Roasted Tomato Puree and serve with toasted cheese slice, garlic bread or fried chicken.
Viewed: 11991
Source:  KhanaPakana.com
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • سرخ ٹماٹر آدھا کلو (Red Tomatoes ½ kg)
  • زیتون کا تیل دو ٹیبل اسپون (Olive oil 2 tbsp)
  • پیاز ایک عدد (چھوٹے سائز کی باریک کاٹ لیں) (Onion 1 small size chopped)
  • لہسن دو جوئے (کچلا ہوا) (Garlic 2)
  • خشک اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Dried Oregano ¼ tsp)
  • چکن یخنی دو سے تین کپ (Chicken stock 2-3 cup)
  • ہیوی کریم آدھا کپ (Heavy cream ½ cup)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • پسی سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ (Ground black pepper to taste)

  1. ٹماٹر کو کانٹے سے پکڑ کر آگ پر روسٹ (roast) کرلیں یا چاہیں تو اوون  (oven)میں روسٹ (roast) کرلیں۔

  2. پین (pan) میں زیتون کا تیل درمیانہ گرم کریں۔

  3. اس میں باریک کٹی پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی (fry) کریں تاکہ وہ نرم ہو جائے۔

  4. اب اس میں کچلا ہوا لہسن ڈال کر فرائی (fry) کریں، خوشبو آنے لگے تو پین (pan) چولہے سے ہٹا دیں اور تھوڑا ٹھنڈا کریں۔

  5. اب ان اجزاء کو بلینڈر (blender) میں ڈال دیں ساتھ ہی روسٹ (roast) ٹماٹر تھوڑی سی یخنی کے ساتھ شامل کرکے بلینڈ (blend) کرلیں۔

  6. اب اس پیوری کو دوبارہ پین (pan) میں ڈالیں، اوریگانو (oregano) ، نمک اور مرچ بھی شامل کر دیں بقیہ یخنی ڈال کر دھیمی آنچ (low flame) پر پکائیں (cook) جب گاڑھا ہونے لگے تو ڈش (dish) میں نکال دیں۔

  7. باریک کٹا ہرا دھنیا اور کریم مکس (mix) کرکے ٹوسٹڈ چیز سلائس  (toasted cheese slice)کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for روسٹڈ ٹومیٹو پیوری Roasted Tomato Puree recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping