Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Kofta Bel Seniya کوفتہ بیل سنیہ by Chef Tahir Chaudhary

Kofta Bel Seniya کوفتہ بیل سنیہ

Kofta Bel Seniya کوفتہ بیل سنیہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3
Try out this inimitable recipe of Kofta Bel Seniya. It’s an enrich dish heaving with scrumptious ingredients. The different element of this recipe is that potatoes are topped with meat balls which give most excellent taste to curry.
Viewed: 9541
Source:  Chef Tahir Chaudhary
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ تین سو گرام
  • گائے کی چربی پچاس گرام
  • (پیاز ایک چوتھائی کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
  • (چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (پارسلے چار کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
  • :گریوی کے لئے
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک چوتھائی کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک کپ ﴿باریک کٹے ہوئے
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لونگ دو عدد
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (آلو دو عدد ﴿موٹے سلائس
  • (ٹماٹر تین سے چار عدد ﴿موٹے سلائس
  • تیل آدھا کپ

  1. کافتہ کے لیے: فوڈ پروسیسر میں گائے کا قیمہ، گائےکی چربی، پیاز، ادرک کا پیسٹ، لہسن کا پیسٹ، نمک، گرم مصالحہ، چھوٹی الائچی، دار چینی، لال مرچ، کالی مرچ اور پارسلے ڈال کر باریک پیس لیں۔

  2. اب اس کے چھوٹی چھوٹی بالز بناکر دونوں ہاتھوں سے دباکر ٹکیہ کی طرح بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. گریوی کے لئے: پھر پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کا پیسٹ فرائی کریں۔

  4. اس کے بعد پیاز، ٹماٹر، ٹماٹر کا پیسٹ، گرم مصالحہ، نمک، پسی لال مرچ، پسی دار چینی، چھوٹی الائچی، لونگ، ایک انچ کا ٹکڑا دار چینی اور پسی کالی مرچ ڈال کر گریوی تیار کرلیں۔

  5. اب ایک چوڑے پنیدے والے پین میں پہلے آلوؤں کے موٹے سلائس رکھیں اور ہر آلو کے سلائس پر کافتہ کی ٹکیہ رکھ دیں۔

  6. پھر ٹکیہ کے اوپر ٹماٹروں کے موٹے سلائس رکھ کر تیار کی ہوئی گریوی اوپر سے ڈال دیں۔

  7. اس کے بعد پین کو ڈھک کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ آلو اور کافتہ ایک جان ہو جائیں۔

  8. آخر میں مزے دار کافتہ بیل سنیہ کو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kofta Bel Seniya کوفتہ بیل سنیہ recipe:

  1. Not as appetizing as palakkoftay.too dry.

    on Oct 15 2013 6:36AM Report Abuse TEHSIN.

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping